Posts

Showing posts from August, 2022

the shake princess episode 1

Episode 1%253D1687410023%253ART%253D1687410023%253AS%253DALNI_MY5uCX3z7hUmnWALJFZipFW3iMcCg%26amp%3Bprev_fmts%3D0x0%26amp%3Bnras%3D1%26amp%3Bcorrelator%3D2691775891170%26amp%3Bfrm%3D20%26amp%3Bpv%3D2%26amp%3Bga_vid%3D179326966.1687410020%26amp%3Bga_sid%3D1687410021%26amp%3Bga_hid%3D1860709296%26amp%3Bga_fc%3D1%26amp%3Bu_tz%3D360%26amp%3Bu_his%3D2%26amp%3Bu_h%3D864%26amp%3Bu_w%3D1152%26amp%3Bu_ah%3D824%26amp%3Bu_aw%3D1152%26amp%3Bu_cd%3D24%26amp "Shani! You sneaked out again?" Shouted Marieta a woman who was in her late 30s. "Am sorry mom but you never tell me why i shouldn't go out of the house. Ever since i turned 20 five months ago, you've been so strict. Why?" Asked the beautiful Shani to her mother. "We are not having this conversation. To your room right now!" Said Marieta and Shani left dissapointed. "Momy you are not fair at all" said Shani and ran to her room. She fell on her bed and cried. Marieta came to her window ...

the shake princess

THE SNAKE PRINCESS Authoress:Mwatela peshii Episode 4 Liam picked her up in his arms and his wings began to Flap. He went higher than expected. He did this so that no one would notice that he was a human eagle. No one could see them clearly due to his fast movement and his height. He was too far. He reached his grandpa's place in no time. His wings disappeared immediately he landed on the terrace. His eyes returned to normal too. "Grandpa!" Shouted Liam "Liam, you came. I was waiting for your arrival. What happened to the princess?" Asked the grandpa receiving Shani from his arms. "Princess? Well she fainted when we were almost into the kingdom. She said she could hear people crying out for her help" said Liam. "She'll be fine. She just hasn't gotten used to the negative energies of this land. This is the land of her enemies and her people are suffering" said the grandpa. "What do you mean by that?" Asked Liam who was co...

the best novel for kids and all

The moon was bright, as I went to the park, heading from Aba to Lagos....As usual, there was already a long line of people waiting for their turns to get tickets, I joined the queue and waited.... After what seemed like forever, I booked my ticket, then waited at a nearby bar for the conductors to round up other passengers......while waiting, I carefully scanned the crowd for a girl I could stalk in the bus... It didn't take long for me to spot one, she was wearing a yellow t.shirt with blue jeans trouser, she was well endowed and her ass was shooting out of her trousers.....she was arguing with one of the conductors, I couldn't make out what the argument was all about, but whenever she would curse or swear at the conductor, her ass would shake ferociously... It was quite arousing and funny to watch at the same time..... After long last the bus was filled up, the lady was still arguing, but with the driver now.. As I was about to enter the bus, I could now make out the cause o...

novel

ایک محترمہ کہتی ہیں کہ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﯿﺎﮞ ﺍﻭﻭﺭﺳﻤﺎﺭﭦ ﺑﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﻓﻨﮕﺮﭘﺮﻧﭧ ﺳﻨﺴﺮ ﻭﺍﻻ ﻓﻮﻥ ﺧﺮﯾﺪ ﻟﯿﺎ۔ ﺍﺳﯽ ﺭﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ TwinApp ﺍﻧﺴﭩﺎﻝ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ"ﺍﯾﺸﺎﻝ ﻋﻠﯽ"ﻭﺍﻟﯽ ﺁﺋﯽ ﮈﯼ ﺳﮯ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﺍﻧﺒﺎﮐﺲ ﮐﺮﺩﯾﺎ۔ ﺟﻮﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ۔ ﺍﮔﻠﮯ ﺩﻥ ﺁﻓﺲ ﭨﺎﺋﻢ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﺍﺏ ﺁﯾﺎ "ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ"۔ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﺭﮦ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺴﺞ ﮐﯿﺎ "ﺳﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻓﯿﺸﻦ ﮈﯾﺰﺍﺋﻨﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺳﭩﺮﺯ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺟﺎﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻞ ﺭﮨﯽ" ﺍﭘﻨﯽ ﺳﯿﻔﭩﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﻟﮕﮯ "ﺁﭖ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﮐﺲ ﻧﮯ ﮔﺎﺋﯿﮉ ﮐﯿﺎ؟" ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﻓﺘﺮ ﮐﮯ ﻋﻤﻠﮯ ﮐﻮ ﺟﺎﻧﺘﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﻟﮑﮭﺎ "ﺁﭖ ﮐﯽ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﺁﭘﺮﯾﭩﺮ ﻋﺎﻟﯿﮧ ﺣﯿﺎﺕ ﮐﯽ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﺴﭩﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻭﺳﺖ ﮨﮯ۔" ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﺎﻥ ﺑﻮﺟﮫ ﮐﺮ "ﭼﮭﻮﭨﯽ" ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ "ﺁﭖ ﺻﺒﺢ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﯽ ﻭﯼ ﻣﯿﺮﮮ ﺁﻓﺲ ﮈﺭﺍﭖ ﮐﺮ ﺩﯾﺠﯿﮯ" ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭼﺎﻝ ﭼﻠﯽ "ﺍﭼﮭﺎ ﮐﻞ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﻮ ﺩﮮ ﺑﮭﯿﺠﻮﮞ ﮔﯽ" ﺍﯾﮏ ﺳﯿﮑﻨﮉ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﺍﺏ ﺁﯾﺎ "ﻧﮩﯿﮟ ﺁﭖ ﺧﻮﺩ ﺁﺋﯿﮟ" ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﺭﮦ ﮔﺌﯽ "ﺍﺑﮭﯽ ﻓﺮﯼ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻭﯾﺴﮯ" ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭘﺘﮧ ﭘﮭﯿﻨﮑﺎ۔ "ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻓﺮﯼ ﮨﻮﮞ۔ ﺁ ﺟﺎﺋﯿﮟ" ﺑﮯ ﺗﺎﺑﯽ ﻇﺎﮨﺮ ﺗﮭﯽ "ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺠﮭﮯ ﮔﻠﺒﺮﮒ ﺳﮯ ﺁﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺩﯾﺮ ﻟﮕﮯ ﮔﯽ۔ ﺗﺐ ﺗﮏ ﺁﻓﺲ ﭨﺎﺋﻢ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ" ﻣﯿﮟ...
بھائی پہلے تو کبھی آپ نے اتنے خوشگوار انداز میں لڑکیوں سے بات نہیں کی؟۔۔۔ بریرہ نے احمر کو ٹوکتے ہوئے کہا۔۔۔۔۔ ہاں بہنا کب تک بھاگتا یار اب سوچ رہا ہوں تمہاری بھابھی لے ہی آوٴں بس۔۔۔۔ احمر نے بریرہ کو کہا جس پر بریرہ نے سر کو ہلکا سا خم دیا جیسے کہنا چاہ رہی ہو اچھا تو یہ بات ہے۔۔۔۔۔ احمر نے بھی سر کھجاتے ہوئے اثبات میں سر ہلایا۔۔۔ عائشہ اور فاریہ دونوں بھائی بہن کو دیکھ رہی تھیں۔۔۔ اب یہ فراک لے لو پھر چلو کچھ کھاتے ہیں پھر بس چلیں گے۔۔۔۔ احمر نے کلائی میں پہنی اپنی رسٹ واچ میں دیکھتے ہوئے کہا۔۔۔۔ جی بھائی۔۔۔۔۔ بریرہ نے کہا اور جو جو پسند آتا گیا لیتی گئی اس دوران عائشہ اور فاریہ جا کر عائشہ کی بھی چیزیں لے آئی اور پھر سب مال میں موجود اس ریسٹرانٹ میں چلے گئے۔۔۔۔ کھانے کے بعد سب باہر آگئے ،احمر پارکنگ سے گاڑی لے نے چلا گیا۔۔۔۔ ویسے عائشہ لیمن والی فراک بہت خوبصورت ہے نا بریرہ نے عائشہ کو آنکھ مارتے ہوئے کہا ان دونوں کو سمجھ آگیا تھا کہ احمر بھائی کس طرف اشارہ کر رہے تھے۔۔۔۔ ہاں یار واقع بھابھی پر کافی سوٹ کرے گا یہ عائشہ بریرہ کی طرف تالی کا اشارہ کرتے ہوئے کہنے لگی ۔۔۔۔ فاریہ تمہیں ک...
مخیر حضرات سے گزارش ہے اللہ پاک نے کروڑوں لوگوں میں سے نیک کام کے لیے آپ کو چنا ہے تو آئیں سیلاب زردگان حقداروں تک راشن و دیگر ضروریات کا سامان پہچائیں ان کی بھر پور مدد کریں. اکثر لوگ ہم پر یقین نہیں کر رہے ،یہاں تک کہ کچھ لوگ گالیاں دے رہے ہیں اور فراڈ کہہ رہے ہیں کچھ کیا کہہ رہے ہیں وغیرہ وغیرہ ۔ میں ان سے اتنا کہنا چاہتا ہوں اگر آپ کو کوئی فقیر ملتا ہے اگر آپ اسے 10 روپے دے دیتے ہیں کیا اس کی آپ تصدیق کرتے ہیں۔افسوس کے علاوہ میں اور کچھ نہیں لکھ سکتا ہاں کچھ کو ڈرامہ لگتا ہے تو وہ اس ڈرامے کو انجوائے کریں شکریہ . اچھا میں آپ کو ایک چھوٹا سا ثبوت دے رہا ہوں ۔اگر آپ پڑھے لکھے ہیں ایزی پیسہ اکاؤنٹ کو اچھی طرح جانتے ہیں تو آپ جلدی ہی سمجھ لیں گے ۔میرے اکاؤنٹ کی لمیٹ 50 ہزار ہے ۔46669 ابھی لمیٹڈ باقی ہے یعنی آپ اتنی رقم بھیج سکتے ہیں وہ بھی رات 12 بجے تک، اس کا مطلب ہے کہ آج ہمیں ٹوٹل رقم 3331 روپے ملے ہیں۔سمجھانے کی بات یہ ہے کہ اب آپ 46 ہزار سے اوپر رقم نہیں دے سکتے اس کے نیچے دے سکتے ہیں کیونکہ ہمارے لمیٹڈ اتنی ہے ۔آپ ابھی چیک کر سکتے ہیں اپنے اکاؤنٹ سے ۔ اگر آپ پڑھے لکھے ہ...

episodes

دادی ٹانگوں میں درد ہوتا ہے"؟..…..زمل سمجھ گئی تھی ایک ملازمہ کو اسکے ساتھ اسکی اور دادی کی نگرانی کیلئے بھیجا جاتا ہے اس لئیے وہ ہلکی پھلکی باتیں بنا ڈر کے کرلیا کرتی کہ ملازمہ اگر جاکر بتائی گی بھی تو کیا بتائے گی۔۔ "نہیں پتر جب سے تو مالش کرتی ہے میرے ٹانگوں کو بہت آرام ہے اللّٰہ تجھے ڈھیروں خوشیاں دیں"....وہ محبت سے اسے دیکھتے بولی "آمین".....وہ زیر لب بولی "تو بہت پیاری ہے اور تیری آنکھوں کا رنگ.."،،،،،دادی کا زمل کو دیکھنے کا انداز ہی الگ ہوتا تھا "میں بلکل اپنی امی کی طرح ہوں"......زمل انجانے میں دادی کی بات کاٹتے بولی،،،دادی شاید آگے کچھ کہنا چاہتی تھی لیکن زمل ماں کے ذکر کے چکر میں غور نہیں کی وہ دونوں ایسی ہی چھوٹی موٹی باتیں کررہے تھے،،،زمل کے آنے سے دادی بہت خوش تھی،،وہ تو ایک کمرے میں اکیلی پڑی رہتی تھی کھانا دیدیا اور بس اور محتشم صاحب تو انھیں پوچھتے ہی نہیں تھے ایک زہران تھا جب وہ شہر سے آتا تو دادی کے پاس بیٹھتا اب زمل آئی تھی تو انکی بوریت میں خاصی کمی آئی تھی **** زمل زہران خان کے کمرے میں آگئی تھی۔۔دل میں ایک عجیب سا ا...
کسلمندی سے آنکھیں کھولتے انابیہ کی نظر ساتھ کروٹ لیے شہیر کی جانب اٹھی۔ تو اس کے چہرے پے شرمگیں مسکراہٹ چھا گٸ۔ شہیر کا اسکے پاس ہونا۔۔۔ اس کے سنگ اپنی زندگی کے اہم لمحات کو جیتا وہ اسے اپنے ہونے کا مان بخش چکا تھا۔ دھیرے سے آگے ہوتی اسکے ماتھے پے بکھرے براٶن بالوں کو پیچھے کرتی اسکے ماتھے پے محبت کی مہر ثبت کی۔ دل میں گدگدی سی ہوٸ۔ تو پلکیں جھکاتی پیچھے ہوتی اٹھتی اور باتھ روم کا رخ کیا۔ اسکے جاتے ہی شہیر کی آنکھ بھی کھلی۔ وہ تو کب سے جاگ رہا تھا۔ بس ۔۔۔ یونہی لیٹا۔۔ چھت کو ہی گھورے جا رہا تھا۔ اس نے اپنی زندگی کا آغاز دل سے اپنی بیوی کے ساتھ کر لیا تھا۔ لیکن پھر بھی دل میں عجیب سی کسک اب بھی باقی تھی۔ جو اسے چین نہیں لینے دے رہی تھی۔ وہ اندر ہی اندر پھر سے ماں باپ کے کیے پے کرب میں مبتلا ہونے لگا۔ کہ تبھی انابیہ فریش ہوتی کمرے میں آٸ۔ اسکا دھیان شہیر کی طرف نہ تھا۔ ورنہ ضرور ٹھٹھکتی۔ بنا اس طرف دیکھے وہ آٸینے کے سامنے کھڑی اپنے بال سکھانے لگی۔ کہ شہیر اسکی ددھیا گردن کو دیکھتے بے اختیار ہوتا اسکی جانب بڑھا۔ اور اسے پیچھے سے اپنے حصار میں لیا ۔ شہیر کے اچانک پاس آنے پے انابیہ کی نظ...